Mashqi Kitaab Urdu for Pre- School 0 By Turnkey Publishers

Regular price
Rs.300.00
Regular price
Sale price
Rs.300.00
Description

بچوں کے ذخیرہ الفاظ کو بڑھانے کے لیے وقفے وقفے سے نئے الفاظ ۔  –
متعارف کروائےگئے ہیں۔
الفاظ کی فہرست بچوں میں پڑھنے کی عادت ڈالتی ہیں اور کتاب سے دوستانہ –
ثقافت کے لیے راستہ بناتی ہیں۔
سوالات کی مشقیں بچوں کو روزمرہ کی اردو سننے اور بولنے کی مشق کرتی ہیں۔ –
مختلف مشقیں لکھنے کی مہارت کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرتی ہیں۔
ہر قاعدے کے ساتھ، سرگرمی کی کتابیں وسیع مشق پیش کرتی ہیں۔ –
اساتذہ کے لیے معاونت اور سبق کی منصوبہ بندی کو آسان بنانے کے لیے تجاویز

CUSTOMER REVIEWS

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

RECENTLY VIEWED PRODUCTS

Explore Our Product Range